LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بابر اعظم اور رضوان ہمیشہ بہترین پرفارمنس دیتے ہیں، شاہین شاہ آفریدی بنگلہ دیش،انسانیت کے خلاف جرائم کیس،حسینہ واجد کی سر پر سزائے موت کی لٹکتی تلوار وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا مکافات عمل ہواہے میں نےکسی سےانتقام نہیں لیا،مریم نواز وفاقی آئینی عدالت کی پہلی کاز لسٹ، 3 بنچ آئندہ ہفتے سماعت کرینگے اکانومسٹ کی خبردرست، بشریٰ بی بی جنرل فیض کیلئے کام کرتی تھیں، خواجہ آصف وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہلم میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیں گےجیسا مئی میں دیا تھا،فیلڈ مارشل عاصم منیر نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری: ڈھائی سال میں 8 ہزار 397 ارب روپے وصول اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نوازا گیا جوڈیشل کمپلیکس سے قبل خودکش بمبار کہاں حملہ کرنا چاہتا تھا؟اہم انکشافات پنجاب حکومت کی دھمکی کام کر گئی، 27 ملوں میں کرشنگ شروع پاک فضائیہ کے جنگی جہازوں کی اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کو سلامی

پی ٹی اے نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کردیا

Web Desk

15 November 2025

پی ٹی اے نے وی پی این سروسز کے اجرا کیلئے پانچ سے زائد مختلف کمپنیوں کو کلاس لائسنس جاری کر دیے ہیں، پی ٹی اے سے لائسنس یافتہ کمپنیاں اب قانونی ومجاز مقاصد کے لیے وی پی این سروس فراہم کر سکیں گی، صارفین بھی اب رجسٹریشن، لائسنس یافتہ کمپنیوں سے براہ راست حاصل کر سکیں گے۔
اس اقدام کا مقصد محفوظ اور قانونی وی پی این سروسز کی فراہمی کو منظم بنانا ہے، یہ اقدام صارفین کی سہولت، ریگولیٹری بہتری اور سائبر سیکیورٹی کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے

متعلقہ عنوانات