پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
Web Desk
30 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) منفی رجحان غالب رہا، جہاں مارکیٹ کے آغاز پر ہی شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد انڈیکس 175,110 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ اس سے قبل گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دباؤ کے باعث انڈیکس 1,580 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 176,042 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں جاری یہ اتار چڑھاؤ اور سرمایہ کاروں کی محتاط حکمتِ عملی مندی کا سبب بن رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم
8 October 2026
افغانستان میں آزادی پسندوں کی کارروائیاں تیز، قندھار اور ہلمند میں طالبان نشانے پر
8 October 2026
ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
8 October 2026
دوسرے ملازم میں نمونیا کی غیر مصدقہ اطلاع، روس نے طاعون کی وبا کا امکان مسترد کردیا
8 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
8 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی
8 October 2026
سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس کی مانیٹرنگ شروع، ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: امریکی CDC
8 October 2026
جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول
7 October 2026