پی سی بی کا نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو کرانے کا اعلان
Web Desk
10 December 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لندن کے بعد نیو یارک میں بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) روڈ شو کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق، نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو 13 دسمبر کو ہوگا، جس میں قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا شریک ہوں گے۔ اس کے علاوہ شان مسعود، صائم ایوب، ابرار احمد اور فہیم اشرف بھی اس تقریب میں موجود رہیں گے۔
پی سی بی نے بتایا کہ روڈ شو کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنا ہے اور لیگ کی گلوبل شناخت کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر
15 October 2026
ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان
15 October 2026
زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
15 October 2026
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026