پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’’سیالکوٹ‘‘ کا مکمل نام کیا ہوگا؟اعلان کردیا گیا
Web Desk
21 January 2026
پی ایس ایل کے گیارویں ایڈیشن کے لیے سیالکوٹ فرنچائز نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
سیالکوٹ کی ٹیم کا نام “سیالکوٹ سٹالینز” رکھا گیا ہے۔ فرنچائز کی جانب سے اس نام کا باقاعدہ اعلان کیا گیا، جس کے بعد ٹیم کی شناخت اور برانڈنگ کا آغاز ہو جائے گا۔
یہ ٹیم پی ایس ایل میں آٹھویں فرنچائز کے طور پر حصہ لے گی اور اپنے شائقین کے لیے دلچسپ اور مقابلہ جاتی کرکٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026