روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
Web Desk
29 July 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری مختلف فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو معیاری تعلیم، ڈیجیٹل مہارتوں اور پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہنر مند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ملکی معیشت اور معاشرتی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، جبکہ حکومت نوجوانوں کو مساوی اور یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو موثر انداز میں بروئے کار لا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان
29 July 2026
واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ
29 July 2026
شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس
29 July 2026
قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر
29 July 2026
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
29 July 2026
بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب
29 July 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
29 July 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ
29 July 2026