وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
Web Desk
2 February 2026
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
ذرائع کے مطابق ملاقات میں مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے:
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی صورتحال، خصوصاً دہشت گردی سے متعلق تحفظات پر بات چیت وفاق کے ذمے واجبات کی ادائیگی اور مالی امور پر غورممکنہ 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے اقدامات پر بات وادی تیرہ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ
ذرائع کے مطابق یہ ملاقات صوبے اور وفاق کے درمیان باہمی تعاون اور مسائل کے حل کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026