LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا

Web Desk

24 July 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران دونوں رہنماؤں کو کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت (AI) اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ سے لیس اس جدید ترین منصوبے کی خصوصیات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اس منصوبے کو پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت قرار دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شراکت دار ادارے زیڈ ٹی ای (ZTE) کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ دوسری جانب وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ یہ ڈیٹا سینٹر ملک میں مصنوعی ذہانت کے نئے دور کا آغاز اور ڈیجیٹل معیشت کی استحکام میں سنگِ میل ثابت ہو گا۔