پمز ہسپتال میں بریسٹ کینسر آگاہی تقریب: پاکستان کی نوجوان خواتین میں مرض کا تیزی سے پھیلاؤ تشویشناک ہے، امریکی ناظم الامور
Web Desk
13 October 2026
پروپوزل پمز (PIMS) ہسپتال اسلام آباد میں بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) سے متعلق ایک خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر (Natalie Baker) نے بطورِ خاص شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیٹلی بیکر نے تشویش کا اظہار کیا کہ بریسٹ کینسر ایک مہلک بیماری ہے اور پاکستان میں کم عمر اور نوجوان خواتین اِس سے تیزی سے متاثر ہو رہی ہیں۔ انہوں نے بیماری کی بروقت تشخیص کے لیے باقاعدہ معائنے (Self-Checkup) پر زور دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خواتین کو جسمانی علاج کے ساتھ ساتھ ذہنی و نفساتی معاونت (Mental & Psychological Support) کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ تقریب کے دیگر مقررین نے بھی آگاہی مہمات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بروقت تشخیص اور آگاہی کے ذریعے اس مہلک بیماری سے ہزاروں قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
13 October 2026
ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی
13 October 2026
ساہیوال میں 100 بیڈ کے جدید کینسر ہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ
13 October 2026
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا حد سے آگے نکل گیا: ٹرمپ
13 October 2026
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
13 October 2026
ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز
13 October 2026
امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت
13 October 2026
امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا
13 October 2026