LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان

Web Desk

4 May 2026

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے ایک خط میں مطلع کیا ہے کہ عارف حبیب کنسورشیم نے نجکاری کمیشن کی مقررہ تاریخ 25 مئی یا اس سے قبل پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کنسورشیم نے پی آئی اے کے بقیہ 25 فیصد حصص کی خریداری کے حوالے سے بھی نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ اس بڑے مالیاتی منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی جائے گی، جس سے قومی ایئرلائن کی مالی حالت بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔