پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان
Web Desk
26 July 2026
پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی (پیر) تک بدستور برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ اور اتوار کے دوران قیمتوں میں کسی قسم کا رد و بدل نہیں کیا جائے گا اور عوام کو موجودہ مقررہ نرخوں پر ہی پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی۔
دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے فی الحال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے متعلق کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ تمام مصنوعات بشمول پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر موجودہ قیمتیں ہی نافذ العمل رہیں گی، جبکہ نئی قیمتوں کے تعین کے بارے میں حتمی فیصلہ آئندہ جائزے کے بعد کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی
17 August 2026
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026