آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا آج سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Web Desk
22 July 2026
آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق وفاقی وزیرِ پٹرولیم کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام رہے، جہاں ڈیلرز نے پرافٹ مارجن 8.64 روپے سے بڑھا کر 24 روپے کرنے، آئل کمپنیوں کا کوٹہ سسٹم ختم کرنے اور قیمتوں کا تعیّن ہفتہ وار یا 15 دن پر کرنے جیسے 3 اہم مطالبات رکھے۔ اگرچہ وفاقی وزیرِ پٹرولیم اور چیئرمین اوگرا (OGRA) نے ان مطالبات کے حل کے لیے 7 روز کی مہلت مانگی ہے، تاہم ایسوسی ایشن نے مطالبات کی مکمل منظوری تک ملک گیر پٹرول پمپس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا
16 November 2026
امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت
16 November 2026
اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
16 November 2026
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
16 November 2026
پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026