جنگ کے بعدپاکستان میں پیٹرول 56فیصدمہنگا، بھارت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا
Web Desk
12 May 2026
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بعد سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں سب سے زیادہ 56 فیصد اضافے کا انکشاف ہواہے۔
امریکا اورایران کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد مختلف ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے دستاویز کے مطابق گزشتہ ڈھائی ماہ کے دوران بھارت میں پیڑول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا۔
بتایاگیاہے کہ اس عرصے میں بنگلہ دیش میں پٹرول 17 فیصد، ویتنام میں 18 فیصد جبکہ برطانیہ میں 19 فیصد مہنگاہوا۔
دستاویزکے مطابق سنگار پور میں پٹرول 11 فیصد، آسٹریلیامں 16 فیصد جبکہ گھانا میں 17 فیصد مہنگا کیاگیا۔
متعلقہ عنوانات
ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل
9 July 2026
ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات
9 July 2026
لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز
9 July 2026
یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
فارن فنڈنگ کیس: چالان کی اسکروٹنی مکمل، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف سماعت 7 ستمبر تک ملتوی
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
9 July 2026
بلوچستان میں کشیدگی برقرار: کوئٹہ میں 17 پولیس شہدا کی میتوں کے ہمراہ دوسرا دھرنا شروع، اہم شاہراہیں بند
9 July 2026