پشاور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 6ججز نے حلف اٹھا لیا
Web Desk
26 January 2026
پشاور :پشاورہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 6ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق نے 6 مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز،وکلاء، پشاور ہائیکورٹ بار کونسل اور خیبرپختونخوا بار کونسل کے عہدیداروں سمیت ججز کے فیملی والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔حلف لینے والوں میں جسٹس محمد طارق آفریدی ،جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی شامل ، جسٹس سید مدثر امیراور جسٹس قاضی جواد احسن اللہ شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر کی:علیمہ خان
24 May 2026
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ 2026 گانے کی ویڈیو جاری، میسی اور امباپے سمیت عالمی ستارے شامل
24 May 2026
پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط
24 May 2026
ایران کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر زور
24 May 2026
8ذوالحج: مناسک حج کا آغاز، 20 لاکھ سے زائد عازمین منیٰ پہنچنے لگے
24 May 2026
بلوچستان حملہ پوری قوم کے دل پر وار ہے: نواز شریف
24 May 2026
واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری، فون نمبر کے بغیر یوزر نیم سے چیٹ ممکن ہوگی
24 May 2026
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران امریکا جنگ کو ’الوداع‘ کا اشارہ، اے آئی تصویر اور پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
24 May 2026