پی سی بی نے ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کر لیا
Web Desk
14 January 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق فرنچائز رائٹس کے حصول کے لیے خواہشمند پارٹیز بڈ کر سکتی ہیں۔ ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری مقرر کی گئی ہے، جبکہ تکنیکی طور پر اہل بڈرز کو اگلے مرحلے میں شامل کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک
21 August 2026
اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا
21 August 2026
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج
21 August 2026
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا
21 August 2026
امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین
21 August 2026
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف
21 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
21 August 2026