LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کر رہا ہے، امریکی حکام نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری نئی جنگ کی صورت میں خطے کے امریکی اتحادی بھی متاثر ہوں گے: ایران ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان-ازبکستان بزنس فورم میں میڈ اِن ازبکستان نمائش کا افتتاح کر دیا

Web Desk

7 February 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے پاکستان-ازبکستان بزنس فورم کے موقع پر میڈ اِن ازبکستان نمائش کا افتتاح کر دیا۔

جام کمال خان نے کہا کہ یہ نمائش باہمی تجارتی و صنعتی تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے نمائش میں لگائے گئے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور ازبک مصنوعات کے معیار اور برآمدی صلاحیت کو سراہا۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے علاقائی رابطہ کاری اور انفراسٹرکچر تعاون کے فروغ پر زور دیا، جبکہ وفاقی وزیرِ قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں تعاون کے وسیع امکانات اجاگر کیے۔معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے صنعتی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے مواقع کو اہم قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے کاروباری روابط مضبوط ہوں۔