پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ
Web Desk
5 May 2026
رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 31 ارب 98 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ گزشتہ برس اسی مدت میں یہ خسارہ 24 ارب 59 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس اضافے کی بنیادی وجہ برآمدات میں ہونے والی 6.25 فیصد کی کمی اور درآمدات میں 6.94 فیصد کا اضافہ ہے۔ جہاں ایک طرف ملک کی برآمدات سکڑ کر 25 ارب 21 کروڑ ڈالر رہ گئیں، وہاں دوسری طرف درآمدات کا حجم بڑھ کر 57 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026