اسحاق ڈار کی تھائی ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
Web Desk
22 January 2026
ڈیووس: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیووس میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کٹکیو کے ساتھ سائیڈ لائن ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں وزراء نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اقتصادیات، تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
دونوں رہنماؤں نے خطے اور بین الاقوامی سطح پر جاری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 سالہ کامیاب تاریخ پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔
متعلقہ عنوانات
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن
29 July 2026
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر
29 July 2026
امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان
29 July 2026
حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
29 July 2026
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
29 July 2026
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
29 July 2026
آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم
29 July 2026
فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان
29 July 2026