LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی افواج کی حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر شدید فضائی، زمینی کارروائیاں، 142 جنگجو ہلاک امارات میں ایکو واک 2026ء کا انعقاد، 500 سے زائد افراد نے ماحولیاتی تحفظ کا پیغام دیا سعودیہ کی حوثی باغیوں کیخلاف مہم آئندہ سال تک طویل کرنے کی تیاری بلغاریہ میں پانچ سال تک بڑے سائبر حملوں، ہیکنگ آپریشن کا انکشاف صدر پوتن اور شی جن پنگ کے درمیان مذاکرات مفید اور بامقصد رہے، روسی صدارتی معاون مغربی سینیگال کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک عجمان میں پہلے عالمی میڈیا فورم 2026ء کا انعقاد، 17 ممالک کے 68 مقررین شریک تقسیم اور لوگوں کو آپس میں لڑانے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں: مراد علی شاہ بلاول بھٹو کے بیان پر وفاقی وزرا کی چیخیں نکل رہی ہیں: سعید غنی بھارت کے پاس 36 میں سے 32 رافیل طیارے رہ گئے: برطانوی جریدے کی پاکستان مؤقف کی تصدیق پوتن اور شی میں مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے، ٹرمپ سے بھی بات چیت ہوگی: کریملن پرنس ولیم سے ملاقات میں سیف علی خان کے شاہی خاندانی پس منظر کا بھی ذکر تعلیم حکومتوں کی ترجیح نہیں، تعلیمی نظام تباہ ہو رہا ہے: حافظ نعیم الرحمان وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں پنچائیت نظام کی اصولی منظوری دیدی میڈ اِن رشیا فورم میں شریک پاکستانی تجارتی وفد کے اعزاز میں سفیر پاکستان کا خصوصی عشائیہ

قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

Web Desk

10 July 2026

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اپنی بھرپور تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ پہلے پریکٹس سیشن میں بھرپور حصہ لیا، جہاں کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اور اسسٹنٹ اسٹاف کی زیرِ نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی کڑی مشقیں کیں۔

شیڈول کے مطابق، پاکستانی ٹیم کا یہ ٹریننگ کیمپ 12 جولائی تک راولپنڈی میں جاری رہے گا جس کے بعد ٹیم ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس دورے میں 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، جس کا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔ قومی کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے نیٹ پریکٹس کے دوران خاصی مہارت کا مظاہرہ کیا۔