پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ آج متوقع، وزیراعظم سے مشاورت ہوگی
Web Desk
26 January 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت سے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے، اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے اجازت طلب کریں گے۔ ملاقات میں بنگلہ دیش کے خلاف نامناسب رویے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے آپشن پر بھی غور کیا جائے گا۔
لاہور میں چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں بورڈ کے مؤقف سے آگاہ کیا، جس پر کھلاڑیوں نے پاکستان کے اصولی مؤقف کی مکمل حمایت کی۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بھارت میں ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے اور پی سی بی آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے، سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز
12 October 2026
پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
12 October 2026
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
12 October 2026
راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
12 October 2026
غزہ میں مظالم پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام کو ارسال
12 October 2026
سوات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج
12 October 2026
کے پی اور بلوچستان کا کوئی موازنہ نہیں، وفاق کے آئینی اقدام کی حمایت کرتے ہیں: سرفراز بگٹی
12 October 2026