پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 89 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
Web Desk
27 January 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے آغاز پر 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 89 ہزار 434 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 1800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا تھا۔ تاہم بعد ازاں مارکیٹ میں اچانک مندی چھا گئی جو کاروباری دن کے اختتام تک برقرار رہی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 579 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 88 ہزار 587 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان
4 October 2026
پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ
4 October 2026
کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری
4 October 2026
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر
4 October 2026
نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب
4 October 2026
ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ
4 October 2026
سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا
4 October 2026
لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر
4 October 2026