پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
9 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں بینچ مارک انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 134 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 441 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، اور آج کے روز کاروباری سرگرمیوں میں مثبت رجحان برقرار ہے۔
متعلقہ عنوانات
سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری
9 October 2026
ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ
9 October 2026
خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026
علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی
9 October 2026
پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
9 October 2026
مریم نواز کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ
9 October 2026
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک
9 October 2026