LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پاکستان، برطانیہ کا آئندہ ٹریڈ ڈائیلاگ میں عملی نتائج کے حصول پر اتفاق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 142 کیسز رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل، عالمی امن کیلئے پاکستانی کردار کی تحسین کرک: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں: محسن نقوی سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے: مریم نواز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

Web Desk

8 October 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں مسلسل بہتری اور تیزی کا رجحان برقرار ہے، جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس (KSE-100 Index) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک بار پھر 1 لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی اہم نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے مثبت خریداریاں دیکھنے میں آئیں جس کے باعث انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 95 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 120 پوائنٹس کے مجموعی اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 68 ہزار 580 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ معاشی ماہرین اور اسٹاک مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کے مطابق میکرو اکنامک اشاریوں میں استحکام اور ادارہ جاتی سرمایہ کاری کے باعث مارکیٹ میں مثبت اعتماد دیکھا جا رہا ہے۔