کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
Web Desk
4 May 2026
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 3500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار 826 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار 994 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ مارکیٹ میں اس تیزی کی بڑی وجہ امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ ہے، جس کے مثبت اثرات نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا کی دیگر سٹاک مارکیٹس پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026