پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
Web Desk
24 September 2026
حکومت نے عوامی ریلیف کے پیشِ نظر ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 93 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اس ردوبدل کے بعد پیٹرول کی نئی ایکس ڈپو قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومتی پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کے تحت 24 ستمبر 2026 سے نئی قیمتوں کا نفاذ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان کے مطابق اعلان کردہ قیمتوں میں تبدیلی عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کے رجحانات، پلاٹس ریٹس (Platts Rates)، بین الاقوامی پریمیم اور دیگر متعلقہ اخراجات کا جائزر لینے کے بعد کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نجف سے ایران آنے اور جانیوالی تمام پروازیں معطل کردی گئیں
25 September 2026
مسلسل کمی کے بعد سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
25 September 2026
اسٹیٹ بینک اور بینکنگ انڈسٹری کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ‘پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم’ کا اجراء
25 September 2026
میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد
25 September 2026
بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل
25 September 2026
این ڈی ایم اے کا 25 سے 30 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
25 September 2026
سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
25 September 2026
عباس عراقچی کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، تنازع کے سفارتی حل پر زور
25 September 2026