حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
Web Desk
23 September 2026
حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 70 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
قیمتوں میں اس ہیر پھیر کے بعد ملک میں پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 05 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومتی پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 23 ستمبر 2026 کے لیے ایکس ڈپو قیمتوں کی منظوری دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں، پلاٹس ریٹس، پریمیم اور دیگر لاجسٹک اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظربندی معطل کرنے کی استدعا مسترد
24 September 2026
وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں، ڈیجیٹائزیشن، پی آئی اے اور ریکوڈک پر مشاورت
24 September 2026
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
24 September 2026
ایرانی وزارت خارجہ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے بیان پر سخت ردعمل
24 September 2026
افغان سرزمین سے ڈرون حملے ناقابلِ قبول، دفاع ہمارا حق، فوری جواب دیا جائے گا: عطا تارڑ
24 September 2026
وزیراعظم کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت
24 September 2026
عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظربندی معطل کرنے کی استدعا مسترد
24 September 2026
26 نومبر احتجاج کیس: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
24 September 2026