پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 جنوری کو طلب، 29 بلز کی منظوری کا امکان
Web Desk
22 January 2026
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 23 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کا کام جاری ہے اور ذرائع کے مطابق اس میں اہم قانون سازی کی جانے کی توقع ہے۔
ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 29 بلز مشترکہ پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے، جن میں 18 نجی اور 11 حکومتی بلز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ صدر کی جانب سے 24 بلز واپس مشترکہ پارلیمنٹ کو بھیجے گئے ہیں۔ پانچ ایسے بلز بھی ہیں جو ایک ایوان نے منظور کر لیے لیکن دوسرے ایوان نے 90 دن کے اندر منظور نہیں کیے۔
ان بلز میں جنرنلسٹ پروٹیکشن بل، ڈومیسٹک وائلنس کا بل، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق میں ترمیم کا بل اور مختلف نجی و سرکاری جامعات کے بل شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026