LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو

پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن پر فیصلہ جلد متوقع

Web Desk

4 February 2026

سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ ملک میں جلد 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے نئے ڈیزائن کے نوٹ استعمال ہوں گے۔نئے نوٹوں کے سیکورٹی فیچرز میں بہتری کی گئی ہے۔پانچ ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کی کوئی تجویز موجود نہیں۔مرکزی بینک نے نئے نوٹوں پر کام مکمل کر کے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کی ہیں۔نئے نوٹوں کی منظوری کے بعد فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔قائمہ کمیٹی خزانہ کو نئے نوٹوں کی تفصیلات ان کیمرہ دکھائی جائیں گی