پاکستان نیوی نے سی ٹی ایف 150 کی کمان چودہویں بار سنبھال لی
Web Desk
29 January 2026
پاکستان نیوی نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 (CTF 150) کی کمان چودہویں بار سنبھال لی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین میں کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کموڈور محمد یاسر طاہر نے نئے کمانڈر کے طور پر ذمہ داری سنبھالی۔
کموڈور محمد یاسر طاہر نے کمان سنبھالنے کے بعد علاقائی سمندری سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا۔ سی ٹی ایف 150 کی کمان سنبھالنا پاکستان نیوی کے لیے اعزاز ہے۔
نئے کمانڈر کا کہنا تھا کہ غیر قانونی سمندری سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ سی ٹی ایف 150 کا مشن منشیات، اسلحہ اور دیگر غیر قانونی اشیاء کی اسمگلنگ روکنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026