نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کا اجلاس: مقدمات کی ای فائلنگ نافذ کرنے پر غور
Web Desk
24 September 2026
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر کی عدالتوں میں مقدمات کی ای فائلنگ کے نفاذ کی حکمت عملی اور ڈیجیٹل اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی جسٹس محمد علی مظہر، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم خان نے شرکت کی جبکہ لاہور، سندھ، پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹس کے اراکین نے آن لائن شرکت کی۔
چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں ای فائلنگ کا آغاز تمام صوبوں اور اسلام آباد کی منتخب عدالتوں میں ‘خاندانی مقدمات’ سے آزمائشی (پائلٹ) بنیادوں پر کیا جائے گا۔ اجلاس میں یکساں ڈیجیٹل فائلنگ کے لیے مجوزہ معیاری ای فائلنگ ٹیمپلیٹس اور “ایک مقدمہ، ایک شناخت” (One Case, One ID) کے اہم اقدام پر بھی غور کیا گیا۔ اس اقدام کے تحت عدالتی عمل کے آغاز سے لے کر اختتام تک ہر مقدمے کو ایک منفرد شناخت دی جائے گی، جس کا مسودہ اب قومی جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
اجلاس کی قیادت کرتے ہوئے جسٹس محمد علی مظہر نے ہدای
متعلقہ عنوانات
شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
24 September 2026
اسرائیلی انتخابات: عرب جماعتوں کو الیکشن سے روکنے کا فیصلہ
24 September 2026
ترکمانستان نے ایرانی طیارے کو فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا
24 September 2026
ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی کریں گے
24 September 2026
ڈاکٹر محمد نجیب نقی صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب، حلف اٹھا لیا
24 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا وقت ختم، کسی رہنما کو اجازت نہ مل سکی
24 September 2026
مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
24 September 2026
سیاسی لوگوں پر نٹ لانچر استعمال نہیں ہوتے، حکومت اپنی انا ختم کر کے بات سنے: بیرسٹر گوہر
24 September 2026