اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
Web Desk
12 January 2026
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو فون کر کے ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے قریبی رابطے میں رہنے اور پاک ایران سفارتی تعلقات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسی دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان رابطے کے ذرائع کھلے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف ضرورت پڑنے پر پیغامات کا تبادلہ کرتے رہتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026
ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان
16 October 2026
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین
16 October 2026
ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
16 October 2026
امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
16 October 2026
فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ
16 October 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
16 October 2026
پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا
16 October 2026