پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
Web Desk
18 July 2026
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد سفری پابندیوں میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PAA) کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹم (NOTAM) کے مطابق، یہ پابندی 24 اگست 2026 (پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم) تک نافذ العمل رہے گی۔ اس سخت فیصلے کے تحت بھارت میں رجسٹرڈ، لیز پر لیے گئے اور بھارتی آپریٹرز کے زیرِ انتظام چلنے والے تمام کمرشل و سول طیاروں پر پاکستانی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ، بھارتی فوجی پروازوں پر بھی پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پرانی پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع
19 August 2026
روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی
19 August 2026
امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026
اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ
19 August 2026
سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
19 August 2026
سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم
19 August 2026
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
19 August 2026