پاکستان کسٹمز نے 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
Web Desk
8 December 2025
پاکستان کسٹمز نے انٹرنیشنل میل کے ذریعے 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ گولیاں جرمنی سے آنے والے پارسل میں چھپائی گئی تھیں۔
ذرائع کے مطابق پارسل کو کپڑوں اور الیکٹرانکس کے طور پر ڈکلیئر کیا گیا تھا، تاہم بروقت کارروائی کے نتیجے میں یہ بڑی مقدار کی منشیات پاکستان کی مارکیٹ تک پہنچنے سے پہلے پکڑ لی گئی۔
ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تمام چینلز، بشمول انٹرنیشنل میل، کی سخت نگرانی جاری ہے تاکہ ملک میں منشیات کی غیر قانونی ترسیل کو ہر ممکن طور پر روکا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
روس میں ٹی یو 95 فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک
29 September 2026
پی اے ای سی اور او جی ڈی سی ایل کے درمیان لیتھیم منصوبے پر تعاون کا معاہدہ
29 September 2026
اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت
29 September 2026
کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا
29 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ
29 September 2026
گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید
29 September 2026
پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا
29 September 2026
وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب
29 September 2026