LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

پی اے سی ذیلی کمیٹی نے صدر کے ملٹری سیکریٹری کو اگلی میٹنگ میں طلب کر لیا

Web Desk

21 January 2026

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی نے صدر سیکرٹریٹ میں سوئمنگ پول کی مرمت کے حوالے سے 50 لاکھ روپے کی غیر مجاز ادائیگی پر ملٹری سیکریٹری کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا ہے۔

اجلاس کی صدارت شاہدہ اختر نے کی اور 2013-14 کے آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ میں انکشاف ہوا کہ اس وقت ملٹری سیکریٹری نے صدر سے گرانٹ لے کر سوئمنگ پول کی مرمت کرائی، جبکہ یہ کام سی ڈی اے کی ذمہ داری تھی۔

آڈٹ بریف کے مطابق کنٹیجنٹ گرانٹ کا اختیار صدر کے پاس تھا، مگر اس ادائیگی کا مقصد منظور شدہ منصوبوں میں شامل نہیں تھا، اور اخراجات کے ثبوت، بلز اور انوائسز فراہم نہیں کیے جا سکے۔ کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ اگلی میٹنگ میں ملٹری سیکریٹری ریکارڈ کے ساتھ حاضر ہوں۔