پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری
Web Desk
29 July 2026
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبہ بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلاء کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ اب تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 37,000 افغان شہریوں سمیت غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جبکہ 214 افراد فی الوقت ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈی پورٹ ہونے والوں میں 14,954 مرد، 7,254 خواتین اور 14,783 بچے شامل ہیں۔ قانونی دستاویزات اور حیثیت کے لحاظ سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں 11,145 رہائشی ثبوت (Proof of Registration) کے حامل، 11,137 افغان سٹیزن کارڈ (ACC) ہولڈرز اور 14,709 مکمل طور پر بغیر کسی قانونی دستاویز کے مقیم غیر ملکی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
29 July 2026
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
29 July 2026
بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب
29 July 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
29 July 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ
29 July 2026
مون سون کے نئے سپیل کی انٹری، لاہور سمیت جڑواں شہروں میں بادل برس پڑے
29 July 2026
جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، متعدد لاپتہ
29 July 2026
پی ایچ ایف نے ویمن ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کا تقرر کردیا
29 July 2026