LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران

اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

Web Desk

4 May 2026

متحدہ عرب امارات کے اوپیک سے نکلنے کے بعد، اوپیک پلس کے سات رکن ممالک—سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان—نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ 88 ہزار بیرل ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جون 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس کا مقصد مارکیٹ میں استحکام برقرار رکھنا ہے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات تقریباً 59 سال تک اس تنظیم کا حصہ رہنے کے بعد حال ہی میں علیحدہ ہوا ہے۔ ان سات ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ مارکیٹ کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کریں گے اور ضرورت پڑنے پر پیداوار میں اضافے یا کمی کے عمل کو لچکدار رکھیں گے