اوپیک پلس ممالک کا اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ
Web Desk
5 July 2026
اوپیک پلس (OPEC+) ممالک نے عالمی مارکیٹ کے لیے اگست سے تیل کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اوپیک پلس میں شامل ممالک کے ایک اہم ورچوئل اجلاس میں سعودی عرب، روس، عراق، کویت، عمان، قازقستان اور الجزائر نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران رکن ممالک نے متفقہ طور پر تیل کی پیداوار میں یومیہ 1 لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے کی منظوری دی ہے۔
حکام کے مطابق تیل کی پیداوار میں اس ایڈجسٹمنٹ کا نفاذ اگلے مہینے (اگست) سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث سپلائی برقرار رکھنے کے لیے تیل کی پیداوار میں عارضی طور پر کمی کرنا پڑی تھی، جسے اب بحال کیا جا رہا ہے
متعلقہ عنوانات
تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ، ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا دوسری ترجیح ہے: جے ڈی وینس
15 August 2026
انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
15 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن: نتائج کو’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائیگا: شرجیل میمن
15 August 2026
نیویارک کی تاریخی پاکستان ڈے پریڈ 42ویں سال میں داخل، بلال سعید پہلی بار میڈیسن ایونیو پر سر بکھیریں گے
15 August 2026
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
15 August 2026
آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز
15 August 2026
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
15 August 2026
مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف
15 August 2026