LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

کراچی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایران,امریکا کشیدگی میں کمی

Web Desk

2 February 2026

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک روز میں 4 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی، جس سے مارکیٹ میں نمایاں اتار چڑھاؤ آیا ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 4.37 فیصد گر کر 3 ڈالر 3 سینٹس کی کمی کے بعد $66.29 فی بیرل پر آ گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 4.55 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی اور یہ $62.26 فی بیرل پر آ گئی، یعنی 2 ڈالر 97 سینٹس کی کمی ہوئی۔

ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں یہ کمی ایران اور امریکہ کے درمیان جغرافیائی و سیاسی کشیدگی میں کمی، عالمی معیشت کی موجودہ صورتحال اور مارکیٹ میں طلب و رسد کے توازن کی وجہ سے واقع ہوئی ہے۔