شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، اے سی شاہ ولی اور 2 اہلکار شہید
Web Desk
2 December 2025
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اور دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔ذرائع کے مطابق دہشتگرد حملے کے بعد سرکاری گاڑی کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور صورتحال پر نظر رکھی جارہی ہے
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں
15 September 2026
پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار
15 September 2026
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
15 September 2026
انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم
15 September 2026
ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں
15 September 2026
برمنگھم ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
15 September 2026
اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق
15 September 2026
پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات
15 September 2026