نیتن یاہو کی حملے کی صورت میں ایران کو سخت جواب کی دھمکی
Web Desk
15 July 2026
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو سخت ترین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر کسی بھی نوعیت کا حملہ کیا گیا تو اس کا جواب پوری قوت اور فیصلہ کن انداز میں دیا جائے گا۔ ایرانی قیادت کو براہِ راست خبردار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تہران اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ اسرائیل پر حملہ ہوگا اور وہ خاموش تماشائی بنا رہے گا۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ وہ دور اب گزر چکا ہے جب اسرائیل پر حملے کیے جاتے تھے اور اس کی جانب سے کوئی فیصلہ کن ردِعمل سامنے نہیں آتا تھا، اب ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی میڈیا مولانا فضل الرحمان کے بیان کو پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے،طارق فضل چوہدری
16 July 2026
مراکش کے امریکی صدر کے حمایت یافتہ غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے پر دستخط
16 July 2026
ایرانی چیمبر کا صدر مسعود پزشکیان سے باضابطہ ملک میں جنگی حالت کا اعلان کرنے کا مطالبہ
16 July 2026
سعودی شہر ریاض میں گیس سلینڈر کا دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق
16 July 2026
تہران اور واشنگٹن میں سخت گیر عناصر جنگ کو آگے بڑھا رہے ہیں: عرب میڈیا
16 July 2026
امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیلی فوجی امداد روکنے کی تجویز مسترد
16 July 2026
دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے پر بھرپور جشن
16 July 2026
جیرڈ کشنر، سٹیو وٹکوف مذاکرات میں مالی فائدے اٹھاتے رہے: جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام موصول
16 July 2026