ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
Web Desk
6 May 2026
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس کے تحت صارفین کو مجموعی طور پر 63 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ درخواست میں کیپسٹی چارجز، سسٹم کے استعمال کے چارجز اور مارکیٹ آپریشن فیس میں نمایاں کمی کا ذکر کیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اس درخواست پر 19 مئی کو سماعت کرے گی، جس کے بعد صارفین کو ریلیف کی فراہمی کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
9 July 2026
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل
9 July 2026
ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات
9 July 2026
لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز
9 July 2026
یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
فارن فنڈنگ کیس: چالان کی اسکروٹنی مکمل، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف سماعت 7 ستمبر تک ملتوی
9 July 2026