اسلام آباد: نیشنل فرانزک ایجنسی نے فرانزک فیسیں مقرر کر دیں
Web Desk
30 January 2026
وزارتِ داخلہ کی منظوری کے بعد نیشنل فرانزک ایجنسی (NFC) نے فرانزک فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ اب ہر فرانزک کیس پر نوعیت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیس کی تفصیل درج ذیل ہے:
-
ان لاک اینڈرائیڈ یا آئی فون سے ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس: 2,500 روپے فی کیس
-
لاک موبائل فون ڈیٹا نکالنے کی فیس: 2,500 روپے فی کیس
-
خراب موبائل فون سے ڈیٹا نکالنے کی فیس: 2,500 روپے
-
سمارٹ واچ اور کلاسک موبائل ڈیٹا نکالنے کی فیس: 2,000 روپے
-
سم کارڈ ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس: 1,000 روپے
-
ویڈیو، آڈیو اور تصویر کے فرانزک تجزیے کی فیس: 2,000 روپے
-
ہارڈ ڈسک اور میموری ڈیوائس سے ڈیٹا نکالنے کی فیس: 3,000 روپے
-
ریڈ سسٹم سے ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس: 5,000 روپے
-
خراب ہارڈ ڈسک یا میموری سے ڈیٹا نکالنے کی فیس: 3,000 روپے
-
فرانزک تجزیہ اور مکمل رپورٹ کی فیس: 10,000 روپے
-
عدالت میں ماہر کی پیشی کی فیس: 10,000 روپے فی کیس
نیشنل فرانزک ایجنسی کے مطابق یہ فیسیں تمام اداروں اور مقدمات پر لاگو ہوں گی، اور تمام متعلقہ اداروں کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026