ملکی چیلنجز نعروں سے نہیں خدمت سے حل ہوں گے: بلاول بھٹو
Web Desk
13 January 2026
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی درپیش چیلنجز صرف نعروں سے نہیں بلکہ خدمت کے جذبے اور عملی اقدامات سے حل ہوں گے۔
یہ بات بلاول بھٹو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ سندھ ہمیشہ سے علم، برداشت اور ثابت قدمی کی سرزمین رہی ہے اور اس مٹی نے مفکرین، معالجین اور مصلحین پیدا کیے ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ پاکستان آج بھی صحت کے شعبے میں سنگین مسائل، جیسے زچہ و بچہ کی اموات، غذائی قلت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی بیماریاں کا سامنا کر رہا ہے، اور ان چیلنجز کا حل صرف علم، مہارت اور خدمت کے جذبے سے ممکن ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026