ایم کیو ایم پاکستان کا 27 ستمبر کو پی آئی بی اسٹیڈیم میں جنرل ورکرز اجلاس کا اعلان
Web Desk
21 September 2026
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 27 ستمبر کو کراچی کے پی آئی بی اسٹیڈیم میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اس اہم ترین تنظیمی اجتماع کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق پی آئی بی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس جنرل ورکرز اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کی اعلیٰ قیادت پارٹی کے آئندہ کے تنظیمی اور سیاسی لائحہ عمل کا جامع اعلان کرے گی۔ اس اجلاس میں کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی جہاں اہم فیصلے اور سیاسی اعلانات متوقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
قوم کو جینے دو، پٹرول پر جگا ٹیکس کسی صورت قبول نہیں: حافظ نعیم الرحمان
21 September 2026
یوکرینی حملے روسی انتخابات متاثر نہ کرسکے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں: کریملن
21 September 2026
حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل، ٹرمپ نے آخری مرحلے میں فیصلہ بدل دیا
21 September 2026
23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پر عالمی پابندی ہوگی: امریکی وزیر خزانہ
21 September 2026
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: جے ڈی وینس
21 September 2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی
21 September 2026
روس، یوکرین جنگ دنیا کیلئے تباہ کن، فوری خاتمہ ضروری ہے: ٹرمپ
21 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال
21 September 2026