LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر کو ایک روز کے لیے ہوگا امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، اندرون و بیرونِ ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت اڈیالہ جیل میں خاتون قیدی کے سیل سے 7 چھوٹے سانپ نکلنے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قرار: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی 10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ

مون سون کے نئے سپیل کی انٹری، لاہور سمیت جڑواں شہروں میں بادل برس پڑے

Web Desk

29 July 2026

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارشوں کے نئے سلسلے کے داخل ہوتے ہی لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ہری پور سمیت متعدد اضلاع میں شدید بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ بارش کے باعث کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی جبکہ لاہور کے علاقے پانی والا تالاب میں سب سے زیادہ 19.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں 5 اگست تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا جس سے لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں فلیش فلڈنگ و لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ 31 جولائی سے 2 اگست کے دوران سندھ میں بھی مون سون بارشوں کا نیا سپیل متوقع ہے۔