وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایف سی بلوچستان نارتھ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، شہداء کو خراج عقیدت
Web Desk
16 January 2026
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی نے کوئٹہ میں فرنٹیئرکوربلوچستان۔نارتھ ہیڈ کوارٹرکادورہ کیا.یادگارشہداء پر حاضری دی،پھول رکھے،فاتحہ خوانی کی اورشہداء کی لازوال قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔
آئی جی ایف سی نےفورس کی تربیت۔ آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کےبارے میں بریفنگ دی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نےدہشتگردی کےخلاف جنگ میں ایف سی بلوچستان نارتھ کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا،کہا ایف سی بلوچستان نارتھ کی قیام امن اورفتنہ الہندوستان کےخاتمےکیلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا تھاکہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی فورسزکےشانہ بشانہ کھڑی ہے
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026