LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

صدر سے ملاقات کے بعد بھی میئر ممدانی کا ٹرمپ کو فاشسٹ قرار دینے پر موقف برقرار

Web Desk

24 November 2025

شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ وہ اب بھی یقین رکھتے ہیں کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ فاشسٹ ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ممدانی نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے گرمجوش ملاقات کے دو دن بعد دیا۔ ایک انٹرویو میں میئر نے کہا کہ یہ وہ بات ہے جو میں نے ماضی میں کہی تھی اور آج بھی کہتا ہوں۔

واضح رہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے کئی مہینوں کے باہمی الزامات کو پس پشت رکھتے ہوئے شہر کے مستقبل پر تعاون کا وعدہ کیا تھا۔

دوسری جانب، ٹرمپ نے میئر کے انتخابات میں کامیابی کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ممدانی کو “100 فیصد کمیونسٹ پاگل” قرار دیا، جبکہ ممدانی نے صدر پر جمہوریت پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا۔