LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے نائجر کے ہوئی اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ، 35 افراد ہلاک پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر پنجاب کی پی پی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات، عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی ہدایت سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 2280 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا

امریکا میں نجی جیٹ طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، آٹھ افراد سوار تھے

Web Desk

26 January 2026

امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں ایک نجی جیٹ طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق Bombardier Challenger 650 بزنس جیٹ میں مجموعی طور پر آٹھ افراد سوار تھے، جن میں عملے کے تین ارکان اور ممکنہ طور پر پانچ مسافر شامل تھے۔
بینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ایمرجنسی ٹیموں نے کارروائی شروع کی، جبکہ امدادی سرگرمیاں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
حادثے کے باعث ایئرپورٹ کو رات بھر کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور تحقیقات نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) کے ساتھ مل کر کی جائیں گی۔