پیٹرول دو روپے فی لیٹر سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی چار روپے اناسی پیسے کمی
Web Desk
30 November 2025
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی قیمت کے مطابق پیٹرول 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اور یہ اب 279 روپے 65 پیسے فی لیٹر فروخت ہوگا۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں رات بارہ بجے سے نافذ العمل ہوں گی اور اگلے پندرہ روز تک برقرار رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر
15 October 2026
ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان
15 October 2026
زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
15 October 2026
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026