قومی اسمبلی اجلاس: وزیر قانون نے اہم بلز اور ترمیمی آرڈیننس پیش کیے
Web Desk
16 January 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اہم بلز اور آرڈیننس پیش کیے جو مختلف شعبوں سے متعلق ہیں۔
پیش کیے جانے والے بلز میں پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل آرڈیننس، ریلوے کی منتقلی ترمیمی آرڈیننس، قومی ٹیریف کمیشن ترمیمی بل، برآمدی ترقی فنڈ ترمیمی بل 2026، ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2026، پاکستان ٹیلی مواصلات تنظیم نو ترمیمی بل اور فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل شامل ہیں۔
اس کے علاوہ متبادل تنازعہ جاتی تصفیہ ترمیمی بل اور علاقہ دارلحکومت اسلام آباد ملکیت و انتظام بل بھی قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے۔ وزیر قانون نے تمام بلز کی اہمیت واضح کی اور پارلیمانی عمل کے لیے پیش کیے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026