لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق
Web Desk
30 July 2026
لاہور کے علاقے باغبانپورہ، بھٹہ محمد دین کالونی (نزد سکھ نہر) میں خستہ حال تین منزلہ مکان کی مٹی اور ٹی آر گارڈر سے بنی چھت اچانک گرنے سے 10 افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ رات 10 بج کر 15 منٹ پر پیش آیا، جہاں عمارت میں 3 خاندان رہائش پذیر تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 6 ایمرجنسی گاڑیوں اور 20 اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی لاہور کو موقع پر پہنچنے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی خاموش گواہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی
30 July 2026
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
30 July 2026
نیویارک میں ’ٹیکس ورلڈ 2026ء‘ نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھرپور شرکت
30 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
30 July 2026
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
30 July 2026
امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
30 July 2026
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
30 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
30 July 2026